سورة الكهف - آیت 23
وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور کوئی بات ہو مگر کبھی ایسا نہ کہو میں کل اسے ضرور کر رکے رہوں گا، الا یہ کہ سمجھ لو ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔