سورة الكهف - آیت 10
إِذْ أَوَى الْفِتْيَةُ إِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوا رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب ایسا ہوا تھا کہ چند جوان غار میں بیٹھے تھے اور انہوں نے دعا کی تھی، پروردگار ! تیرے حضور سے ہم پر رحمت ہو، اور تو ہمارے اس کام کے لیے کامیابی کا سامان مہیا کردے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔