سورة النحل - آیت 57

وَيَجْعَلُونَ لِلَّهِ الْبَنَاتِ سُبْحَانَهُ ۙ وَلَهُم مَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور یہ اللہ کے لیے بیٹیاں ٹھہراتے ہیں، اس کے لیے پاکی ہو، (بھلا اللہ کے لیے بیٹیاں) اور خود ان کے لیے کیا؟ وہ جس کے یہ بڑے خواہشمند ہیں۔ (یعنی بیٹے)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔