سورة الحجر - آیت 56
قَالَ وَمَن يَقْنَطُ مِن رَّحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّالُّونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ابراہیم نے کہا نہیں میں اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہوں، کیونکہ گمراہوں کے سوا کون ہے جو اپنے پروردگار کی رحمت سے مایوس ہوسکتا ہے؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔