سورة الحجر - آیت 37

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

فرمایا تجھے مہلت دی گئی۔

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔