سورة ھود - آیت 107
خَالِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ إِلَّا مَا شَاءَ رَبُّكَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
وہ اسی میں رہیں گے جب تک آسمان و زمین قائم ہیں۔ (اور اس کے خلاف کچھ نہ ہوگا) مگر ہاں اس صورت میں کہ تیرا پروردگار چاہے، (اور) بلاشبہ تیرا پروردگار اپنے کاموں میں مختار ہے، جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔