سورة الاعراف - آیت 98
أَوَأَمِنَ أَهْلُ الْقُرَىٰ أَن يَأْتِيَهُم بَأْسُنَا ضُحًى وَهُمْ يَلْعَبُونَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
یا انہیں اس بات سے امان مل گئ ہے کہ دن دہاڑے عذاب نازل ہوجائے اور وہ (بے خبر) کھیل کود میں مشغول ہوں؟
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔