سورة الاعراف - آیت 7
فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيْهِم بِعِلْمٍ ۖ وَمَا كُنَّا غَائِبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور پھر یقینا ایسا ہوگا کہ (ان کے اعمال کی سرگزشت) ہم اپنے علم سے سنا دیں گے اور ہم غائب نہ تھے (کہ بے خبر ہوں)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔