سورة الہب - آیت 5

فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس کی گردن میں مونج کی رسی ہوگی۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔