سورة الكافرون - آیت 5
وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور نہ تم میرے معبود کی پرستش کرنیوالے ہو
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔