سورة الكافرون - آیت 2

لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم عبادت کررہے ہو

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔