سورة الفیل - آیت 5

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہاں تک کہ پامال شدہ کھیت کی طرح تباہ ہوگئے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔