سورة العصر - آیت 2
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کہ نوع انسانی کے لیے دنیا میں نقصان وہلاکت کے سوا کچھ نہیں (١، ٢)۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔