سورة العاديات - آیت 4
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اپنی تیزگامی سے غبار بلند کرتے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔