سورة الزلزلة - آیت 2
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور زمین اپنے اندر کے بوجھ نکال باہر ڈال دے گی
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔