سورة القدر - آیت 2

وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تم کیا سمجھے کہ لیلۃ القدر کیا شے ہے؟

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔