سورة العلق - آیت 5
عَلَّمَ الْإِنسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
انسان کو ان چیزوں کا علم دیا جن کو وہ نہ جانتا تھا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔