سورة العلق - آیت 4

الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھلایا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔