سورة التين - آیت 8
أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیاسب سے بڑاحکم کرنے والا خدا ہی نہیں ہے جس کے قانون جزا وسزا میں کبھی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ ؟
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔