سورة التين - آیت 5
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر اس کو بد سے بدتر حالت میں پھینک دیا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔