سورة الفجر - آیت 24

يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

کاش میں (آخرت کی) زندگی کے لیے کچھ سامان کرلیتا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔