سورة الفجر - آیت 19
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَّمًّا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور میراث کاسارامال سمیٹ کرکھاجاتے ہو۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔