سورة الفجر - آیت 17

كَلَّا ۖ بَل لَّا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہرگز نہیں بلکہ تم لوگ یتیم سے عزت کاسلوک نہیں کرتے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔