سورة الغاشية - آیت 2
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
بہت سے چہرے اس روزذلیل وخوار ہوں گے (٢)۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔