سورة الأعلى - آیت 15

وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّىٰ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور اس نے اپنے رب کا نام یاد کیا اور نما زپڑھی

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔