سورة الطارق - آیت 13

إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بے شک یہ قرآن ایک قول فیصل ہے تمام اختلافات واعمال کے لیے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔