سورة البروج - آیت 19

بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

بلکہ جن لوگوں نے کفر کیا وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔