سورة البروج - آیت 7
وَهُمْ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور جو کچھ مسلمانوں کے ساتھ کررہے تھے اسے دیکھ رہے تھے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔