سورة الانشقاق - آیت 20

فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے؟

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔