سورة الانشقاق - آیت 17
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور رات کی قسم (جبکہ وہ تاریک ہوئی) اور ان سب کی جن کو اس کی تاریکی نے چھپالیا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔