سورة الانشقاق - آیت 15
بَلَىٰ إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
کیوں نہیں (ضرور جانا ہے) بے شک اس کارب اس کو خوب دیکھ رہا تھا
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔