سورة الإنفطار - آیت 12

يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تمہارا کوئی بھی فعل ان کی نظروں سے مخفی نہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔