سورة الإنفطار - آیت 9

كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِالدِّينِ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

نہیں اصل یہ ہے کہ تمہیں اس کی حکومت کا یقین ہی نہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔