سورة التكوير - آیت 8

وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور جب زندہ درگور کی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائیگا (٢)۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔