سورة التكوير - آیت 2

وَإِذَا النُّجُومُ انكَدَرَتْ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اور تارے ٹوٹ کرگرپڑیں گے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔