سورة عبس - آیت 42

أُولَٰئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

یہی کافر اور بدکار لوگ ہوں گے۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔