سورة النازعات - آیت 8
قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
جب انسان کے دل دھڑک اٹھیں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔