سورة النبأ - آیت 20
وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور پہاڑ چلائے جائیں گے حتی کہ وہ سراب بن جائیں
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔