سورة المرسلات - آیت 19
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پس اس دن اللہ کی سچائی کو جھٹلانے والوں پر افسوس
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔