سورة الإنسان - آیت 30
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور مشیت الٰہی کے بغیر تم لوگ کچھ نہیں چاہ سکتے بے شک اللہ تعایل بڑیعلم اور بڑی حکمت والا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔