سورة الإنسان - آیت 19
وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُونَ إِذَا رَأَيْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنثُورًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اوران کی خدمت کے لیے ایسے لڑکے پھرتے ہوں گے جوہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے جب تو انہیں دیکھے گا توسمجھے کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔