سورة القيامة - آیت 17

إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس کو یاد کرادینا اور پڑھوادینا ہمارے ذمہ ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔