سورة القيامة - آیت 11
كَلَّا لَا وَزَرَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
ہرگز نہیں، کہیں پناہ نہ ملے گی
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔