سورة القيامة - آیت 7

فَإِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

جب نظر پتھرا جائے گی

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔