سورة المدثر - آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

پھر تیوری چڑھائی اور خوب منہ بنایا

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔