سورة المدثر - آیت 15
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
پھر (اس پربھی) وہ طمع رکھتا ہے کہ اسے اور زیادہ دوں
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔