سورة المدثر - آیت 3
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
) اپنے خدا کی تکبیر کہہ
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔