سورة المزمل - آیت 10
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
رہا منکرین حق کا ظلم ان کا کبر باطل اور باطل پرست کامیابیوں کے دعوے اور اعلانات، سوچاہیے کہ ان پر صبر کرو۔ سردست بغیر کسی سختی کے ان سے الگ ہوجاؤ
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔