سورة الجن - آیت 3
وَأَنَّهُ تَعَالَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا
ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے اس نے نہ تو کسی کو اپنی بیوی بنایا اور نہ اولاد رکھتا ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔