سورة المعارج - آیت 31

فَمَنِ ابْتَغَىٰ وَرَاءَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْعَادُونَ

ترجمہ ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

ہاں جو لوگ ان کے علاوہ (اور کے) طلب گار ہوں تو وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔